دنیا کا ڈر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اہل دنیا کا خوف، لوگوں کا خوف، دنیا والوں کی شرم کا احساس۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اہل دنیا کا خوف، لوگوں کا خوف، دنیا والوں کی شرم کا احساس۔